جب ایک پاکستانی نے بنگلہ دیش کے جنگِ آزادی میوزیم کا دورہ کیا۔۔
ذکر ہے بیتے سال کا، جب ہمیں ایک طبی کانفرنس میں شرکت کی غرض سے سابق مشرقی پاکستان اور حالیہ بنگلہ دیش جانے کا موقع ملا کانفرنس سے جونہی کچھ فراغت ملی، ہم نے ڈھاکہ شہر میں بائیکیا منگوا کر اس جگہ کی راہ پکڑی، جہاں جانے کا شوق بھی بہت تھا، پر شاید بطور…
پیلی رت کے زخم ہرے
دسمبر کے مہینے میں ایک عجیب سی اداسی چھائی رہتی ہے۔ خزاں کی رت سبز و شاداب پتوں سے نمی آور ہریالی کھینچ کر خشک، زرد اور بوڑھے ہو جانے والے پتوں کو غمگین درختوں سے آخری بار گلے ملنے کے لیے چھوڑ چکی ہوتی ہے جنہیں وقتاً فوقتاً، ہوا کا کوئی ہلکا سا جھونکا…