47 لاکھ نو سو روپے کی چائے اور کار فراڈ کی واردات
قریشی نے ایک دن بتایا کہ یار میرے ابا 70 ہزار کی چائے پی کر آئے ہیں اور ساتھ ہنس ہنس کے دوہرا ہو رہا تھا کچھ دوست ایسے پیارے ہوتے ہیں کہ جب وہ ہنسیں تو انہیں دیکھ کے خواہ مخواہ آپ کو ہنسی آتی ہے۔ قریشی انہی میں سے ایک تھا۔ ملنگ آدمی…