ایک طوائف کی داستانِ حیات، جو نفسیاتی علاج کے دوران آرٹسٹ بن گئیں
آرورا کرسینو ڈوس سینٹوس، ایک ایسی آرٹسٹ تھیں، جو اپنے مخصوص اور جداگانہ انداز میں دو سو سے زیادہ پینٹنگز بنانے کے بعد بھی کوئی خاص شناخت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی تھیں ان کی زندگی میں انہیں دو ہی باتوں کی وجہ سے جانا جاتا رہا: ایک طوائف ہونے کی…