زندگی کے یہ رنگ بھی دیکھنے ہی پڑیں گے
آج کل ٹک ٹاک ویڈیوز اور فیس بک ریلز کا زمانہ ہے، ایسے بہت سے ویڈیو کلپ ملیں گے جن میں کوئی نوجوان چپکے سے کیمرہ اٹھائے اپنے کسی اہل خانہ یا دوست کا تعاقب کرتا اور اس کی دلچسپ حرکتوں کو ریکارڈ کرتا ہے۔ آج کل ہمارے حوالے سے کوئی ریکارڈنگ کرے تو اکثر…
بارش کا پانی، زندگی کی ابتدا کا سبب کیسے بنا۔۔ سائنسدانوں کی نئی حیران کن اور غیر متوقع دریافت!
یونیورسٹی آف شکاگو پرٹزکر اسکول آف مالیکیولر انجینئرنگ، یونیورسٹی آف ہیوسٹن کیمیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ، اور شکاگو سینٹر فار دی اوریجنز آف لائف کی ایک نئی تحقیق یہ تجویز کرتی ہے کہ 3.8 ارب سال پہلے بارش کا پانی پروٹو سیلز کے ارد گرد ایک جالی دار دیوار…
مست میں رہنے کا۔۔ زندگی کو خوشگوار بنانے کے آٹھ سادہ طریقے
ہیک اسپرٹ کے بانی اور ذہن سازی کے پریکٹیشنر لیکلان براؤن اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیں کہ بہت زیادہ فکر مند ہونے اور بالکل بھی فکر نہ کرنے کے درمیان ایک باریک سی لکیر ہوتی ہے۔ میں نے دریافت کیا ہے کہ درست توازن برقرار رکھنا خوشگوار زندگی گزارنے کا راز ہے۔…
شارٹ کٹ اصل راستہ ہے، بس بدنام ہے۔
محنت میں عظمت ہوتی ہوگی لیکن شارٹ کٹ اپنی جگہ برابر عظیم ہے بلکہ محنت اس میں بھی برابر لگتی ہے، ہاں اسے سمارٹ محنت کہا جا سکتا ہے۔ شارٹ کٹ بے چارہ اتنا برا نہیں ہوتا، جتنا ہم نے اسے بدنام کر دیا ہے۔۔ اور اس سارے دھندے کے پیچھے اصل میں وہ لوگ…
”مستقبل میں لوگ 140 سال کی عمر تک زندہ رہ سکیں گے“
بعض لوگ اس اُمید پر قائم ہیں کہ نیا عہدِ ہزارسالہ زندگی کو طویل کرنے کی خاطر انسان کی کوششوں میں ایک غیرمتوقع پیشرفت کرے گا۔ ایسی ہی ایک پیش رفت حال ہی میں سائنسدانوں کے ایک دعوے کے بعد سامنے آئی ہے کہ آئندہ نسلیں ایک سو اکتالیس سال کی عمر تک زندہ…
مریخ پر انسانی زندگی کا آغاز رواں سال جون میں ہوگا
ناسا نے اعلان کیا کہ رواں سال جون میں چار خلائی رضاکار مریخ پر زندگی گزارنے والے اولین انسان بن جائیں گے یہ بات قابل ذکر ہے کہ مریخ پر جانا بڑے پیمانے پر منصوبہ بندی کا متقاضی ہے، کیونکہ زمین کے ساتھ ساتھ ہمارا یہ پڑوسی سیارہ سورج کے گرد چکر لگاتا ہے، جس…
کیا آپ جانتے ہیں کہ آتش فشاں بربادی کے پیغام کے ساتھ زندگی کی نوید بھی ہیں؟
عام طور پر آتش فشاں کو تباہی کی علامت خیال کیا جاتا ہے۔ معلوم تاریخ اور ماضی قریب کے واقعات اور حالیہ دور کے حادثات اس خیال کو دلیل بھی فراہم کرتے ہیں۔ یقینی طور پر یہ کوئی ایسی بات نہیں کہ جس سے اختلاف کیا جا سکے لیکن کیا واقعی کلّی طور پر ایسا…
”سمندری جانور آپس میں ’باتیں‘ کرتے ہیں“
ایک سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے ماضی میں خاموش سمجھے جانے والی سمندری مخلوق دراصل ’بات چیت‘ کر سکتی ہے گیبریل جورجویچ کوہن کا کہنا ہے کہ سمندر میں موجود 53 انواع پیغام رسانی کے قابل ہیں، لیکن انسانوں نے انہیں سننے کے لیے کبھی کوشش نہیں کی کوہن نے کچھوؤں…