ماں بولی (حصہ ہشتم)
ماں بولی کے اس مرحلے پر ہم برصغیر سے نکل کر اس کے گرد و نواح کی ریاستوں کی طرف دیکھتے ہیں، تاکہ یہ سمجھ سکیں کہ زبان کو اختیار بنانے یا دبانے کے فیصلے قوموں کی تقدیر کس طرح بدل دیتے ہیں۔ اس حصے میں چین اور افغانستان دو ایسے تجربات ہیں جو ایک…
ماں بولی (حصہ ہفتم)
جب بات ریاستوں میں بولی جانے والی ماں بولیوں کی آتی ہے تو اس مرحلے پر ہندوستان اور پاکستان کے لسانی تجربات کو آمنے سامنے رکھنا ناگزیر ہو جاتا ہے۔ یہاں سوال یہ نہیں کہ کون سی زبان بڑی ہے اور کون سی چھوٹی، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ ریاست نے زبان کو طاقت…
ماں بولی (حصہ ششم)
ماں بولی کے اس پڑاؤ میں ہم بات کریں گے برصغیر میں زبان، اقتدار اور تاریخ کی، اور اس حصے میں قدیم ہندوستان سے تقسیم تک کا ذکر کریں گے۔ زبان کبھی محض الفاظ کا مجموعہ نہیں رہی۔ انسانی تاریخ میں زبان ہمیشہ طاقت، علم اور اختیار کے ساتھ جڑی رہی ہے۔ جس کے پاس…
ماں بولی (حصہ پنجم)
ماں بولی کے اس حصے میں آگے بڑھنے سے پہلے ایک سوال کا جواب سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ قوم، زبان اور شناخت آخر کیوں بنیادی سوال ہے؟ جب ہم ”قوم“ کا لفظ استعمال کرتے ہیں تو اکثر اسے ایک جذباتی یا سیاسی نعرہ سمجھ لیا جاتا ہے، حالانکہ قوم دراصل ایک زندہ سماجی…
ماں بولی (حصہ دوم)
میں مادری زبانوں کی حیثیت اور اہمیت پر لکھ رہا ہوں۔ بات اپنی ماں بولی کے درد کی ہے، مگر کسی بھی موضوع پر لکھتے ہوئے ضروری ہے کہ اسے مکمل، تحقیقی اور وسیع تناظر میں دیکھا جائے۔ زبان صرف لفظوں کا مجموعہ نہیں ہوتی، وہ اپنے پیچھے کوئی پورا معاشرتی ڈھانچہ،…
پاکستان میں بولی جانے والی زبان سندھی میں سرحد پار انڈین نوجوانوں کی دلچسپی
میں اپنے والد سے یہ سن کر حیران رہ گئی کہ ہماری مادری زبان سندھی ہے۔ میں نے اس زبان کے بارے میں کبھی سُنا ہی نہیں تھا۔ میرے والد نے وضاحت کی کہ جس علاقے میں سندھی زیادہ تر بولی جاتی ہے، وہ صوبہ سندھ ہے جو انڈیا میں نہیں بلکہ ہمارے پڑوسی ملک…