پاکستان میں بولی جانے والی زبان سندھی میں سرحد پار انڈین نوجوانوں کی دلچسپی
میں اپنے والد سے یہ سن کر حیران رہ گئی کہ ہماری مادری زبان سندھی ہے۔ میں نے اس زبان کے بارے میں کبھی سُنا ہی نہیں تھا۔ میرے والد نے وضاحت کی کہ جس علاقے میں سندھی زیادہ تر بولی جاتی ہے، وہ صوبہ سندھ ہے جو انڈیا میں نہیں بلکہ ہمارے پڑوسی ملک…