’پالتو‘ شیر کا سفرنامہ
سفرنامہ شروع کرنے سے قبل میں اپنا تعارف پیش کردوں۔ میں کراچی کے ایک بنگلے میں پالا جانے والا شیر ہوں۔ ظاہر ہے میں کسی جنگل سے لاپتا ہو کر اس شہر میں آ پہنچا اور یوں میں تاریخ کا پہلا لاپتا ہوں، جسے کراچی لایا گیا۔ جب ہوش سنبھالا تو میں ایک بنگلے میں…