بزنس مین نے میسی کے مداح کو فٹبال تھیم والا گھر تحفے میں دے دیا
متحدہ عرب امارات کے ایک بزنس مین عفی احمد نے بھارت کے شہر کیرالہ میں ارجنٹائن کی تھیم والا گھر بنایا ہے اور اسے لیونل میسی کے مداح سبیر وازہکڈ کو تحفے میں دیا ہے بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دو بیڈ روم والی رہائش گاہ نیلے اور سفید تھیم میں رنگی ہوئی…