کیا میسی کے بعد کلیان ایمباپے بھی اس بار پی ایس جی کو چھوڑ دیں گے؟
اطلاعات ہیں کہ فرانس کے اسٹار فٹبالر کلیان ایم باپے نے پیر کو فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کو بتایا ہے کہ وہ اپنے معاہدے میں 2025 تک توسیع نہیں کروائیں گے ان کے اس فیصلے کے بعد خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ لیونل میسی کے بعد وہ بھی اس سال…
اگر لیونل میسی پی ایس جی چھوڑ دیتے ہیں، تو کون سے تین کلب ان کا اگلا گھر ہو سکتے ہیں؟
اس وقت تو یہ اطلاعات ہیں کہ ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے فرانسیسی کلب کو خیر باد کہہ کر سعودی عرب کے فٹبال کلب الہلال کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے یہ انکشاف برطانوی اشاعت ڈیلی ایکسپریس نے پیر کو کیا، تاہم دنیائے فٹبال کے…
پی ایس جی نے میسی کو کلب کی اجازت کے بغیر سعودی عرب جانے پر معطل کردیا۔
2021 میں ارجنٹائن کے معروف فٹ بال اسٹار لیونل میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا سے جدا ہونے کے بعد قطری ملکیت کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دو سال کا معاہدہ کیا تھا۔ گزشتہ سال قطر میں ارجنٹائن کو فٹبال ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی ان دنوں فیملی…