زندہ جانوروں پر سائنسی تجربات میں اضافہ
نئے اعداد و شمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس زندہ جانوروں پر کیے گئے سائنسی تجربوں کی تعداد میں 6 فی صد اضافہ ہوا ہے جبکہ 2021ع میں پورے برطانیہ میں تقریباً تیس لاکھ ساٹھ ہزار تجربے جانوروں پر کیے گئے، 2020ع میں یہ تعداد اٹھائیس لاکھ اَسی ہزار تھی…