جب بھارت میں مغوی رومانیہ کے سفیر کی رہائی کے لیے پاکستان سے بھی مدد مانگی گئی۔۔
20 اگست سنہ 1991 کو رومانیہ میں انڈیا کے سفیر جولیو ریبیرو شام چھ بجے دفتر سے واپس آتے ہی اپنی اہلیہ کے ساتھ سیر کے لیے نکلے۔ رومانیہ کے دو سکیورٹی اہلکار ان کے تقریباً 30 میٹر پیچھے چل رہے تھے ان کے پاس ریوالورز تھے جو انھوں نے اپنی جیبوں میں چھپا رکھے…