پاکستان میں جلد کم لاگت والی ایئر لائن ’فلائی جناح‘ کا آغاز ہوگا
کراچی : عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے بجٹ کیریئر ’ایئر عربیہ‘ نے اپنے مقامی پارٹنر ’لیکسن گروپ‘ کے ساتھ مل کر سستی ایئر لائن ’فلائی جناح‘ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جو ڈومیسٹک اور بین الاقوامی روٹس پر پروازیں چلانے کا ارادہ رکھتی ہے…