سانڈھے کا تیل: کراچی میں جنسی مسائل کے لیے تیل کی فروخت کرنے والے دواخانے پر چھاپہ
سندھ کے محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے کراچی میں ایک دواخانے پر چھاپہ مار کر پانچ سانپ اور پچھتر سانڈھے بر آمد کیے ہیں ان جانداروں کو کاروبار کے لیے استعمال کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرنے کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ برآمد کیے گئے سانپوں میں تین…