کیا پاکستان انٹرنیٹ اور موبائل فون لوڈشیدنگ کی طرف بڑھ رہا ہے؟
پاکستان کے شہری بجلی اور گیس کی لوڈشیدنگ کا تو برسوں سے سامنا کر رہے ہیں، لیکن اب انہیں ’ڈجیٹل لوڈشیڈنگ‘ یا انٹرنیٹ اور موبائل فون کی بندش سے بھی پالا پڑ سکتا ہے، یعنی وہ ایک خاص وقت کے لیے رابطے کی سہولت سے محروم ہو سکتے ہیں اس کی وجہ بھی وہی ہے…
ڈی ایچ اے نے حد کردی، چھتوں پر سولر پینل لگانے والوں پر جرمانہ!
ایک طرف حکومت شہریوں کو مہنگے ایندھن پر انحصار کم کر کے توانائی کے متبادل ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کی ترغیب دی رہی ہے، تو دوسری جانب بجلی پیدا کرنے کے لیے اپنے گھروں کی چھتوں پر سولر پینل لگانے والے متعدد رہائشیوں کو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی نے بلڈنگ کنٹرول…
پاکستان میں بجلی جاتے ہی موبائل فون کے سگنل اور انٹرنیٹ بھی کیوں غائب ہو جاتا ہے؟
کراچی کے علاقے کنیز فاطمہ سوسائٹی میں رہائش پذیر فرحان احمد کا کہنا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کی صورت میں موبائل فون کے سگنل غائب ہونے کا دورانیہ اب پہلے سے بہت بڑھ گیا ہے ’بجلی بھی غائب ہو جاتی ہے اور اوپر سے موبائل فون کے سگنل بھی۔۔۔ دنیا سے رابطہ ہی کٹ…
کیا بجلی کے بعد اب موبائل سروس اور انٹرنیٹ کی بھی لوڈشیڈنگ ہوگی؟
ملک میں ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں نے بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے دوران سروسز معطل کرنے کا عندیہ دیا ہے ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو لکھے گئے مشترکہ خط میں کہا گیا ہے کہ لوڈ…
لیاری میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج، لاٹھی چارج سے خاتون ہلاک، پورا شہر سڑکوں پر
کراچی میں ماڑی پور روڈ کے قریب لیاری کے رہائشیوں کی جانب سے بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے آنسوگیس کی شیلنگ کی اور لاٹھی چارج کا استعمال کیا مظاہرین نے الزام عائد کیا ہے کہ لاٹھی چارج کے…
بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھ گئی، قیمتوں میں بھی چار روپے فی یونٹ اضافہ
ملک میں بجلی کا شاٹ فال سات ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے جبکہ دوسری جانب نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں تین روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی ہے فیصلہ اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ اضافے کا…
قہر کی گرمی میں لوڈشیڈنگ کا عذاب.. کیا ’یکم مئی‘ سے لوڈ شیڈنگ ختم ہو سکے گی؟
کیا آپ کی طرف لائٹ ہے، دن میں کتنی بار لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو آج کل شاید ہر دوسرا شخص گفتگو کے دوران پوچھ رہا ہے کیونکہ گذشتہ چند روز سے پاکستان بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے بڑے چھوٹے شہروں میں تقریباً ہر دو…