آن لائن لَون ایپس، جو ایک شخص کو خودکشی تک لے آئیں۔۔۔
صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے بیالیس سالہ محمد مسعود نے مبینہ طور پر خودکشی کرنے سے قبل ایک آخری پیغام اپنی بیوی کے لیے چھوڑا ہے، جو میں انہوں نے کہا ”میں نے بہت سارے لوگوں کے پیسے دینے ہیں، سود کے۔۔ انہوں نے میرا جینا حرام کیا ہوا ہے“ اس…