آئی ڈی اے: ’ڈجیٹل ڈبل شاہ‘ ایپ، جس کے ذریعے سینکڑوں پاکستانی اپنی ساری جمع پونجی سے ہاتھ دھو بیٹھے
گذشتہ جمعے کی شام وسطی پنجاب کے چند شہروں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد کی نظریں ایک واٹس ایپ گروپ پر ٹکی ہوئی تھیں، جہاں طویل وائس نوٹس کے ذریعے انہیں ’سب اچھا‘ کی رپورٹ دی جا رہی تھی یہ گروپ ’آئی ڈی اے‘ نامی ایپ استعمال کرنے والے صارفین پر مبنی تھا…