موجودہ حکومت نے 16 ہزار ارب روپے قرضہ لیا اور ساڑھے 7 ہزار ارب سود ادا کیا
اسلام آباد : وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ موجودہ حکومت کے تین سال کے دوران پاکستان کے کل قرضوں میں 16 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا اور قرضوں پر سود کی ادائیگی کی مد میں 7 ہزار 460 ارب روپے ادا کیے گئے چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا،…