1952 کا عظیم لندن سموگ، جس نے شہر کا دم گھونٹ دیا۔۔
سن 1952 کا دسمبر کا مہینہ لندن پر گہرا کہر اور سردی کا سایہ لے کر آیا تھا۔ طاقتور سورج کی کرنیں کمزور پڑ کر کثیف کہر کے بوجھل پردے میں دب کر گم ہو گئیں۔ یوں لگتا تھا، جیسے رات کے پردے نے خود کو لندن کی فضاؤں میں گھول دیا ہو اور لندن…