کیا جدید ٹیکنالوجی کتابوں سے دوری کی ایک وجہ ہے؟
عاشق کیرانوی کا کہنا ہے، سُرورِ علم ہے کیفِ شراب سے بہتر، کوئی رفیق نہیں، کتاب سے بہتر۔۔ کتاب سے محبت کرنے والا ہر انسان اس کے نشے سے واقفیت رکھتا ہے۔ جب اس کے ہاتھ کی پَوریں کتاب کے اوراق کا لمس پاتی ہیں، تب ایک مانوس سی مہک اذہان کے مخفی خانوں کو…