بائیس برس تک قدیم گاڑی میں دنیا گھومنے والا خاندان گھر پہنچ گیا
بیونس آئرس – شوق کا کوئی مول نہیں اور اپنی خواہش کی تکمیل میں انسان وہ کچھ کر جاتا ہے جس کا تصور بھی ناممکن ہوتا ہے۔ یہی ولولہ اور جنون حضرت انسان کو دیگر مخلوقات سے ممتاز کرتا ہے ایسے ہی جنون میں مبتلا ارجنٹائن کا ایک جوڑا 1928ع کی ماڈل کی کار…