اسلام آباد: ریڈ زون کیا ہے اور کیا اس کی کوئی قانونی حیثیت ہے؟
ایک جانب پاکستان تحریک انصاف کا آہستہ آہستہ اسلام آباد کی طرف بڑھتا لانگ مارچ حکومت کے اعصاب کو آزما رہا ہے، تو دوسری طرف وفاقی حکومت نے اس لانگ مارچ کو دارالحکومت سے حتیٰ الامکان دور رکھنے کے لیے ’ریڈ زون‘ کا دائرہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے واضح رہے کہ…
لانگ مارچ کے دوران کنٹینر کے قریب فائرنگ، عمران خان زخمی، ایک جاں بحق
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں چیئرمین عمران خان کے کنٹینر کے قریب نامعلوم شخص نے فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں گوجوانوالہ میں عمران خان کا کنٹینر جوں ہی وزیر آباد پہنچا تو نامعلوم افراد کی…
لانگ مارچ کا تیسرا روز: کنٹینر کی زد میں آنے والی خاتون رپورٹر کی ہلاکت پر مارچ روک دیا گیا
صوبہ پنجاب کے شہر سادہوکی میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران نجی ٹی وی چینل سے وابستہ ایک خاتون رپورٹر مرکزی کنٹینر تلے آ کر ہلاک ہو گئی ہیں ریسکیو 1122 کی جانب جاری کردہ پریس ریلیز میں خاتون کی شناخت 35 سالہ صدف نعیم کے طور پر کی گئی ہے جو ’چینل…
وہ تین لانگ مارچ جنہوں نے حکومتوں کو جھکنے پر مجبور کر دیا۔۔
اگر پاکستانی سیاست میں لانگ مارچ کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو لگ بھگ ایک درجن کے قریب لانگ مارچ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف کیے گئے، لیکن ان میں صرف تین ہی نتیجہ خیز رہے اور اس وقت کی حکومت کو لانگ مارچ کرنے والوں کے مطالبات کے سامنے جھکنا پڑا اب…
ارشد شریف کا قتل، سیاست میں مداخلت سے انکار اور فیصلہ کن لانگ مارچ!
پیر کی صبح کا آغاز کینیا میں ارشد شریف کے قتل سے متعلق ہوش اڑا دینے والی خبر سے ہوا، اس دن سے لے کر آج تک جوابات کے منتظر سوالات کی فہرست طویل ہوتی جارہی ہے ہمارے یہاں ایک روایت چلی آرہی ہے کہ ایسے ہائی پروفائل قتل پر ہونے والی سیاست مقتول کو…
لانگ مارچ اور دھرنے حکومت گرانے میں کامیاب ہوئے؟
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ حکومت کے خاتمے اور ملک میں عام انتخابات کے مطالبے کے لیے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ جب اپنے مطالبات کے لیے کسی سیاسی جماعت نے لانگ مارچ…
لانگ مارچ: ڈی جی آئی ایس آئی سن لو! ملک اور اداروں کی خاطر چپ ہوں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جمعے کو لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز کرتے وقت اپنے خطاب میں پاکستان کی اعلیٰ خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ’آپ نے کہا تھا کہ ہم سیاست نہیں کرتے لیکن جو پریس کانفرنس آپ نے کی، ایسی…