ایک خاموش خطرہ: ٹی بیگ جسم میں مائیکرو پلاسٹک کی منتقلی کی بڑی وجہ ہے!
چائے محض ایک مشروب نہیں، بلکہ بہت سی ثقافتوں میں روزمرہ زندگی کا حصہ ہے۔ پاکستان میں چائے صرف ایک گرم مشروب نہیں، بلکہ مہمان نوازی، گپ شپ اور آرام کا ایک ذریعہ ہے۔ بازاروں میں گلاسوں میں لبریز چائے، گھروں میں چائے کے کپ کے گرد بیٹھے خاندان، اور دفاتر میں…