اخلاقی زخم، احساسِ جرم۔۔ لڑنے سے انکار کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کا کیا کہنا ہے؟
”غزہ پٹی میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک نہتے فلسطینی نوجوان کے قتل کا منظر میرے ذہن میں نقش ہو گیا ہے۔“ یہ کہنا ہے اسرائیل کے آرمڈ کورپس کے افسر 28 سالہ یوتم ویلک کا، جو ان اسرائیلی فوجیوں میں شامل ہیں جنہوں نے جنگ میں مزید حصہ لینے سے انکار کر دیا…