نہلا پائلٹ
1969 کے غالباً اپریل کا ذکر ہے۔ ایسٹ پاکستان آئے چھ ماہ ہو چکے تھے۔ نہایت ہنگامہ خیز اور بے حد مصروف دن گزرے تھے۔ اتنا ہی عرصہ ہمیں کوئی سی چھٹی کاٹے بھی ہو گیا تھا۔ ایک دن محمود گیلانی کہنے لگے یار ہم نے تو ابھی تک ڈھاکہ بھی نہیں دیکھا۔ بس ائرپورٹ…