ترکیہ میں زمین میں پڑنے والے پراسرار گڑھے، جو کسانوں کے لیے خوف کی علامت بن چکے ہیں
یہ گزشتہ برس کی بات ہے، جب آدم ایکمیی اپنی زمین کا معائنہ کر رہے تھے کہ اس دوران انہوں نے اپنے خوبانی اور بیری کے کئی درختوں کو زمین کے اندر دھنستے ہوئے دیکھا۔ ستاون سالہ کاشتکار کا کہنا ہے ”میرا پاؤں اچانک پھسلا اور میں نے زمین پر دیکھا تو وہاں کئی…