بچے کا گلک، بیوی کا غصہ اور پچيس کروڑ کی لاٹری جیتنے والا رکشہ ڈرائیور
جب انوپ اپنے دو سالہ بیٹے کا گلک توڑ کر پیسے نکال رہا تھا، تو اس کی بیوی بچے کے پیسوں پر ہاتھ صاف کرنے کی حرکت پر غصہ کر رہی تھی لیکن انوپ نے بیوی کے غصے کو نظرانداز کر دیا اور گلک سے پچاس روپے لے کر ’اونم بمپر‘ لاٹری کا ٹکٹ خریدا۔۔…