پوٹاشیم کیا ہے، جس کی کمی سے صحت پر کئی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
ممکن ہے آپ یہ بات جانتے ہوں کہ کیلے پوٹاشیم سے بھرپور ہوتے ہیں لیکن آپ ممکنہ طور پر اس بات سے لاعلم ہو سکتے ہیں کہ یہ جز جسم کے لیے کتنی اہمیت کا حامل ہے پوٹاشیم ایک ایسا جز ہے، جو جسم میں عضلاتی سکڑاﺅ، سیال کو کنٹرول کرنے اور منرلز کے توازن…