درگاہ لواری شریف: گدی نشینی پر قتل کے 15 ملزمان 39 سال بعد بری
سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز ضلع بدین کی درگاہ لواری شریف کی گدی نشینی کے تنازع کے دوران 1983ع میں سات افراد کے قتل میں نامزد کل بتیس میں سے زندہ بچ جانے والے پندرہ ملزمان کو بری کر دیا ہے کیس کے وکیل محمود اے قریشی ایڈووکیٹ کے مطابق تنازع کے دوران قتل…