لوئر دیر: ریپ کیس میں جج بری، خاتون کے خلاف مقدمہ درج
لوئر دیر – خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر پولیس کا کہنا ہے کہ ایک سینیئر سول جج کے خلاف مبینہ ریپ کا مقدمہ عدالت نے بے بنیاد قرار دے کر خارج کردیا ہے جبکہ مذکورہ جج نے الزام لگانے والی خاتون کے خلاف ہتک عزت اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کروا دیا ہے…