وفادار تو شاید کوئی بھی نہیں!
پاکستانی معاشرے کو بہت ہوشیاری سے پریشر کُکر کی طرح بنا دیا گیا ہے۔ اندر سب پک رہے ہوتے ہیں لیکن پریشر کُکر کے اوپر لگی سیٹی اس پکنے والے معاشرے کی بھاپ وقتاً فوقتاً نکالتی رہتی ہے اور اس طرح نہ پوری طرح ابال آتا ہے اور نہ ہانڈی ٹھنڈی ہوتی ہے۔ لیکن سب…