جنگ (اطالوی ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)
وہ مسافر جو رات کی ٹرین میں سوار ہو کر روم سے سلمونہ جاتے، انہیں صبح ہونے تک فیبریانو کے ایک چھوٹے اسٹیشن پر رکنا پڑتا، تاکہ وہ وہاں سے برانچ لائن پر اپنا سفرجاری رکھتے ہوئے سلمونہ پہنچ سکیں. صبح سویرے ایک سیکنڈ کلاس کی حبس والی دھوئیں بھری بوگی میں، کہ…