سن 1582ع، جب سال کے دس دن غائب ہو گئے۔۔ کیلنڈر کی دلچسپ کہانی!
’تقویم‘ کو انگریزی میں کیلنڈر کہتے ہیں۔ اصطلاح میں یہ کواکب کی حرکات دائرۃ البروج میں مقام کی جدوَلوں پر مشتمل رسالہ ہے جس سے وقت کو گھنٹوں، دنوں، مہینوں اور سالوں میں تقسیم کرکے ان کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔ ابتدا میں وقت کی تقسیم دن اور رات کے تصور سے…
یکم جنوری سال کا پہلا دن کب اور کیسے بنا؟
گزشتہ روز دنیا بھر میں لوگوں نے یکم جنوری کو سالِ نو کے آغاز کے طور پر منایا، لیکن ان میں سے کتنے ایسے ہونگے، جو یہ بات جانتے ہوں کہ یکم جنوری ہمیشہ سے سال کا پہلا دن نہیں تھا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کیلنڈر میں جنوری پہلا مہینہ اور اس کی پہلی…