بھارت: الیکٹرانک فضلہ کیسے غریب بچوں کی جان کا دشمن بنا ہوا ہے؟
لیپ ٹاپ اور اسمارٹ فونز میں قیمتی دھاتیں تو ہوتی ہیں، تاہم تلف شدہ ایسے الیکٹرانک آلات سے ان کے نکالنے کا عمل بہت خطرناک ہے اور عام طور پر غریب بچے یہ کام کرتے ہیں۔ خطرناک بات یہ ہے کہ یہ غیر منظم کام کسی طرح کی بھی نگرانی کے بغیر ہو رہا ہے…