’انسانیت کے پھیپھڑے اور گردے‘ سمجھا جانے والا کانگو بیسن، جہاں تیل کی ممکنہ دریافت نئے خطرات کو جنم دے رہی ہے
یہ ایک طویل سفر تھا۔ پہلے دس گھنٹے گاڑی پر، پھر دس گھنٹے دریا میں کشتی پر، اور اس کے بعد تین گھنٹے تک شدید گرمی میں گھنے جنگل میں پیدل سفر کے بعد بھی دو گھنٹے پسینے سے شرابور ایسے جنگل کا سفر جس کی زمین کسی دلدل نما کیچڑ جیسی تھی۔ لیکن آخر…