ہم نے ’یومِ خاندان‘ کیوں نہیں منایا؟
چند روز پہلے ’فیملی‘ کا عالمی دن منایا گیا۔ اردو میں اسے خاندان کا عالمی دن کہا جاتا ہے، لفظ ’فیملی‘ کے اردو کا چولا پہنتے ہی بات کچھ سے کچھ ہوجاتی ہے۔ مغرب میں فیملی میاں بیوی اور بچوں پر مشتمل ہوتی ہے لیکن ہمارے ہاں خاندان کی رنگارنگی اور وسعت کی کوئی…