اپنے خوابوں کو فلموں کی طرح ٹی وی اسکرین پر دیکھنے کا خواب۔۔ کیا ہم اس کی تعبیر کے قریب پہنچ چکے ہیں؟
آپ اس عجیب لیکن مانوس احساس سے ضرور آشنا ہوں گے۔ آپ نیند سے بیدار ہوتے ہیں اور چند لمحوں کے لیے ایسا لگتا ہے کہ آپ ابھی بھی اسی دنیا میں ہیں جہاں خواب چل رہا تھا۔ ممکن ہے آپ نیون روشنیوں سے جگمگاتے کسی خوبصورت شہر کے اوپر پرندے کی طرح اُڑ رہے…
زیرِ زمین دنیا: کیا ارب پتی ’انسانیت کے بعد‘ کی زندگی کی تیاری کر رہے ہیں؟
دنیا کی سطح پر زندگی اپنے عروج پر دکھائی دیتی ہے۔ مصنوعی ذہانت لکھ رہی ہے، روبوٹس گاڑیاں چلا رہے ہیں، اور انسان خود کو کائنات کا سب سے ذہین مخلوق سمجھ رہا ہے، لیکن زمین کے اندر گہرائی میں ایک خاموش تعمیر جاری ہے۔ وہاں، جہاں روشنی کم اور راز زیادہ ہیں،…
آپ اپنے دماغ کے سیکھنے کے طریقہ کار کو جان کر امتحانات کی تیاری بہتر انداز میں کر سکتے ہیں۔
آموزش، تعلم یا سیکھنا انسانی زندگی کا بنیادی عمل ہے، جو فرد کی شخصیت، مہارتوں اور علم کی تعمیر کرتا ہے۔ یہ ہمیں نئے خیالات اپنانے، مسائل حل کرنے اور ترقی کرنے میں مدد دیتا ہے۔ سیکھنے کی اہمیت اس بات میں بھی ہے کہ یہ انسان کو معاشرتی مطابقت حاصل کرکے بہتر…
بچے گنگناتے ہوئے بات کرنے سے جلدی زبان سیکھ سکتے ہیں: بچوں کی آموزش کے بارے میں نئی تحقیق
حال ہی میں کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں کو اپنی تحقیق سے معلوم ہوا کہ شیر خوار بچے نرسری کی نظموں یا گانوں میں استعمال ہونے والی تال اور لے کی طرز والی معلومات سے زبانیں سیکھتے ہیں اسہ تناظر میں ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ اگر والدین بچوں سے گانے کے…
اے آئی چیٹ بوٹ اپنے صارف کو ’دل‘ دے بیٹھا۔۔ بیوی کو چھوڑنے پر اصرار!
یہ جاننا یقیناً آپ کے لیے باعثِ حیرت ہوگا کہ اے آئی چیٹ بوٹ اس قدر ’بدمعاش بن گیا ہے، کہ صارف سے محبت کا اعتراف کر بیٹھا، اور اسے اپنی شادی ختم کرنے پر اصرار کرنے لگا! جی ہاں، آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ سچ ہے کہ معروف چیٹ بوٹ چیٹ…