مشینی انسان
ٹیکنالوجی نے جہاں ہماری زندگیوں میں بے پناہ آسانیاں پیدا کی ہیں، وہاں ہماری زندگیوں کو پیچیدگی سے ہمکنار کرنے کا سہرا بھی اسی دشمنِ جاں کے سر جاتا ہے۔ آج کا انسان اپنے زیادہ تر معاملات کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کےلیے بری طرح مشینوں کا محتاج ہوچکا ہے۔…