لیموں کے پھل سے جنم لینے والی بدنامِ زمانہ سسلین مافیا کی، ججوں سے انتقام لینے کی لرزہ خیز داستان
گزشتہ روز اٹلی کے علاقے لاکیلا کے میئر پیئرلوئیجی بیونڈی نے بتایا کہ بیماری کے دوران حالت خراب ہو جانے کے سبب سیسیلین مافیا کے سربراہ میٹیو میسینا ڈینارو وسطی اٹلی کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں اکسٹھ سالہ میٹیو میسینا کولون کینسر کا شکار تھے اور جب…
کراچی کا ٹینکر مافیا، جو پانی کو سونے کے دام بیچتا ہے
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (کے ڈبلیو ایس بی) کے 36 سالہ سپروائزر فرقان اختر غیر قانونی ہائیڈ رنٹس کو تلاش کرکے اسے اپنے ادارے کو رپورٹ کرنے کے کام پر مامور تھے۔ وہ ضلع غربی کے علاقے منگھوپیر میں موٹرسائیکل پر اپنے فرائض کی ادائیگی کے لیے سڑکوں پر احتیاط…
اٹلی کا سفاک مافیا ڈان تیس سال مفرور رہنے کے بعد بالآخر گرفتار
اٹلی کے سب سے زیادہ مطلوب مافیا ڈان میٹیو میسینا دینارو کو سسلی میں گرفتار کر لیا گیا ہے، وہ تیس سال سے مفرور تھے میسینا دینارو کو مبینہ طور پر سسلی کے دارالحکومت پالرمو کے ایک نجی کلینک سے گرفتار کیا گیا، جہاں وہ کینسر کا علاج کر وا رہے تھے دینارو مبینہ…
کیا ڈبلیو ایچ او کا نیا ضابطہ کار عالمی فارماسیوٹیکل مافیا کو نکیل ڈال سکے گا؟
عالمی ادارہ صحت نے حال ہی میں ویکسین کی تیاری سے متعلق ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ قیمتوں اور ترسیل کو کنٹرول کرنے والوں کو اس بات کی اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ یہ تعین کریں کہ کون سی ویکسین کہاں تیار ہو ڈبلیو ایچ او کے مطابق ان فیصلوں کو…
دودھ مافیا صرف کراچی میں ہر سال 47 ارب روپے کا ناجائز منافع کماتا ہے، رپورٹ
کراچی : مسابقتی کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دودھ کی سرکاری نرخ سے زائد میں فروخت کر کے سندھ کے دارالحکومت کراچی سے سالانہ 47 ارب روپے ناجائز منافع کمایا جاتا ہے تفصیلات کے مطابق دودھ کی سرکاری نرخ سے زائد پر فروخت…