شاعر (جرمن ادب سے منتخب افسانہ)
یہ کہانی ایک چینی شاعر ہین فُک (Han Fook ) کے بارے میں ہے، جو نوجوانی میں فنِ شاعری میں مہارت حاصل کرنے اور اس سے جڑی ہر چیز کے متعلق سب کچھ جاننے کی شدید خواہش رکھتا تھا۔ ان دنوں وہ زرد دریا Yellow River کے کنارے اپنے آبائی شہر میں رہتا تھا اور…
کابلی والا (افسانہ)
میری پانچ سالہ بیٹی ’مُنّی‘ بہت باتونی ہے، اس کا بس چلے تو سارا دن باتیں ہی کرتی رہے۔ پیدائش کے بعد اسے گفتگو کا فن سیکھنے میں بس ایک سال ہی لگا ہوگا۔ اس کے بعد سے اس نے اپنی جاگتی زندگی کا ایک لمحہ بھی خاموشی میں ضائع نہیں کیا۔ اس کی ماں…