سانگھڑ میں خاتون کی ’لاش جادُو ٹونے میں استعمال کے لیے مسخ کی گئی‘
صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں ایک بیوہ خاتون کو بے دردی سے قتل کرنے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے جادو ٹونے کے لیے پینتالیس سالہ بیوہ عورت کو قتل کیا اور اس کے جسم کے اعضا نکالے ایس ایچ او سنجھورو محمد جمن…