”ہم یہاں سے نفرت کا پیغام لے کر جا رہے ہیں، ہمارے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ سب کچھ یاد رکھا جائے گا“ بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ نے منگل کو ’بلوچوں کی مبینہ نسل کشی اور جبری گمشدگیوں‘ کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دو ماہ سے جاری احتجاجی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا اسلام آباد میں جبری طور پر گمشدہ افراد کے لواحقین کا یہ دھرنا 61…
مارچ – انصاف کے لیے، ہمدردی کے لیے نہیں!
21 دسمبر 2023 کی صبح، تقریباً 300 مردوں، عورتوں اور بچوں کا ایک قافلہ دارالحکومت کے قریب پہنچا۔ تمام شرکاء کا تعلق بلوچستان سے تھا۔ جسٹس اطہر من اللہ کے الفاظ میں – جبری گمشدگی کے ”سب سے گھناؤنے جرم“ میں ہر ایک نے اپنے پیارے کو کھو دیا تھا۔ جیسے ہی…
بلوچ مظاہرین کا احتجاجی دھرنا جاری: حکام کے دعووں کی تردید
تربت سے لانگ مارچ کی صورت میں اسلام آباد پہنچے بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکا کا کہنا ہے کہ اب بھی ان کے سو سے زیادہ ساتھی پولیس کی حراست میں ہیں۔ تاہم حکام کا دعویٰ ہے کہ ان تمام بلوچ مظاہرین کو رہا کر دیا گیا ہے جو گزشتہ ہفتے لاپتہ افراد کے معاملے…