ماہکان: خاران میں روشنی کی کرن
ماہکان سے میرا تعارف ایک چھوٹی سی ویڈیو کے ذریعے ہوا۔ اس ویڈیو میں میرے دوست اور ضلع خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر موسیانی اسکول کے ایک کمرے میں کھڑے ہیں اور ماہکان نامی بچی ان سے اپنی مادری زبان بلوچی میں گفتگو کر رہی ہے ماہکان کے روایتی بلوچی لہجے کی وجہ سے…