وہ دس غلطیاں، جو ہماری گاڑی کو برباد کر سکتی ہیں۔۔
لاہور تھا، شدید گرمیاں تھیں، وقت دوپہر کا اور نہر کی سڑک تھی گاڑی ان دنوں میرے پاس سوزوکی مارگلہ ہوتی تھی۔ ایک دم انجن گرم ہونے کی سوئی پہ نظر گئی تو اپنے دھوئیں اڑ گئے وہ جتنا اوپر جا سکتی تھی، تقریباً پہنچی ہوئی تھی جیل روڈ انڈر پاس کے آگے والا علاقہ…