گوانتاناموبے میں پاکستانی نژاد قیدی کی گواہی، ہولناک انکشافات
انسانیت سوز مظالم کے حوالے سے بدنام زمانہ امریکی جیل گوانتاناموبے کے ایک پاکستانی نژاد قیدی نے عدالت میں پہلی بار امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے تشدد کے ان طریقوں کو کھلے عام بیان کیا ہے، جو نائن الیون کے حملوں کے بعد گرفتار کیے گئے افراد پر استعمال…