ایک ہزار ڈالر (انگریزی ادب سے انتخاب)
”یہ رہی ایک ہزار ڈالر کی رقم!“ وکیل ٹالمین نے سنجیدہ اور بھاری لہجے میں کہا نوجوان جیلین نے نوٹوں کے ہلکے سے لفافے کو چھوا اور قہقہہ لگایا، ”یہ تو بہت ’غیر معمولی‘ رقم ہے۔“ اس نے نرمی اور صراحت سے وکیل کو کہا ”اگر یہ رقم دس ہزار ڈالر ہوتی تو کوئی بھی…