کیا پاکستان میں پام آئل کی قیمتوں کو بھی آگ لگنے والی ہے؟
سلیم احمد اسلام آباد کے ایک علاقے میں سموسوں اور دیگر تلی ہوئی اشیا کی دکان چلاتے ہیں۔ گذشتہ چند ماہ سے پاکستان میں آنے والی مہنگائی کی لہر میں جہاں آٹا اور دیگر اشیا مہنگی ہوئی ہیں وہیں خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اب اُن کے لیے تلی ہوئی چیزوں…