کمپنی بہادر کو قرض دینے والا دیسی
آپ نے چودھویں صدی کی افریقی بادشاہت مالی کے متولی منسا موسی کا تذکرہ شاید سنا ہو۔ کہا جاتا ہے کہ اس کے پاس اتنی دولت تھی کہ جب حج پر روانہ ہوا تو ٹمبکٹو تا مکہ پورے راستے میں سونا بانٹتا گیا۔ آپ نے اسی دور میں اٹلی کے علاقے فلورنس میں پنپنے والی…