ملک ریاض، شہزاد اکبر اور دیگر کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کے قریبی دوست فرحت شہزادی، وکیل ضیاء المصطفیٰ نسیم اور ریاض کے بیٹے علی احمد ریاض کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ گزشتہ ہفتے قومی احتساب بیورو (نیب) نے القادر ٹرسٹ کیس کے سلسلے میں عمران اور ان کی اہلیہ…