ملک ریاض نے دباؤ میں نہ آنے کا ٹویٹ کیوں کیا؟ سینئر صحافی عمر چیمہ نے اندر کی خبر بتا دی۔
بحریہ ٹاؤن کراچی کے لیے ملیر کی زمین غیر قانونی طور پر حاصل کرنے کے حوالے سے متنازع پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے تازہ بیان نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے، جس میں انہوں نے کسی کے دباؤ میں نہ آنے کا اعلان کیا ہے، تاہم سینئر صحافی عمر چیمہ نے ملک ریاض…
بحریہ ٹاؤن معاہدے سے زیادہ زمین پر قابض ہے۔۔ ادائیگی کے حوالے سے بحریہ ٹاؤن کی درخواست مسترد
پاکستان کی سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی سے متعلق 2019 کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے رقم ادائیگی کے شیڈول میں ترمیم کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ چھ گھنٹے کی سماعت کے اختتام پر عدالت نے تفصیلی حکمنامہ لکھوایا جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ…
سندھ دشمن لاڈلا
بحریہ ٹاؤن کے سربراہ و بانی ملک ریاض بے لگام گھوڑے کی طرح سندھ کی زمینوں پر قابض ہیں۔ ہزاروں ایکڑ اراضی کو اونے پونے داموں لے چکا ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت نے آنکھ بند کرکے سرکاری اور مقامی سندھی اور بلوچوں کی اراضی ملک ریاض کی جھولی میں ڈال دی۔ انڈیجینیس…