ملک ریاض نے دباؤ میں نہ آنے کا ٹویٹ کیوں کیا؟ سینئر صحافی عمر چیمہ نے اندر کی خبر بتا دی۔
بحریہ ٹاؤن کراچی کے لیے ملیر کی زمین غیر قانونی طور پر حاصل کرنے کے حوالے سے متنازع پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے تازہ بیان نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے، جس میں انہوں نے کسی کے دباؤ میں نہ آنے کا اعلان کیا ہے، تاہم سینئر صحافی عمر چیمہ نے ملک ریاض…
ملک ریاض، شہزاد اکبر اور دیگر کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کے قریبی دوست فرحت شہزادی، وکیل ضیاء المصطفیٰ نسیم اور ریاض کے بیٹے علی احمد ریاض کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ گزشتہ ہفتے قومی احتساب بیورو (نیب) نے القادر ٹرسٹ کیس کے سلسلے میں عمران اور ان کی اہلیہ…
بحریہ ٹاؤن پشاور میں بے ضابطگیاں۔۔ ملک ریاض کے خلاف 420 کے تحت مقدمہ درج
بحریہ ٹاؤن پشاور میں زمین خریدنے کے حوالے سے بے ضابطگیوں میں ملوث ہونے پر ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جمعے کی رات کو ملک ریاض کے خلاف ایف آئی آر تھانہ متھرا میں درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن…
بحریہ ٹاون-ٹو ‘کراچی‘ پر عوام کے اربوں روپے داؤ پر لگانے کے سنگین الزامات
جامشورو کی حدود میں بحریہ ٹاؤن-ٹو ’کراچی‘ کے نام سے لے کر زمین کے حصول میں بے قاعدگیوں تک اس سے تنازعات کی ایک طویل فہرست جڑی ہوئی ہے، لیکن اب اس پر عوام کے اربوں روپے داؤ پر لگانے کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں بحریہ ٹاون ٹو کے منصوبے پر نہ صرف کئی…